














۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جناب ابو الحسن علی ابن ابراہیم ابن ہاشم قمی امام ہادی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے اصحاب اور عصر غیبت کے علماء میں سے ایک تھے کہ جو ۳۰۷ ہجری قمری میں وفات پا گئے تھے۔ ان کے شاگردوں میں سے ابن بابویہ، شیخ کلینی اور ابن قولویہ قمی کا نام لیا جا سکتا ہے۔ آپ کا مرقد مطہر قم شہر کے الغدیر بازار میں واقع ہے۔















۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲